
- Advertisement -
بلو چستان کے سرحدی علا قے نوکنڈی میںمسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روزضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی کلی حسن آباد کے رہائشی محبوب علی قوم برانزئی کومسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیااورفرار ہوگئے نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق مزیدتفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔