Browsing Category

کھیل

کھیل

اسپورٹس اینڈیوتھ فیسٹیول 2020ء کے سلسلے میں گرلز ڈگری کالج ڈیرہ مرادجمالی میں یوتھ کنویشن کا انعقاد…

نصیرآباد11فروری:۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر نصیرآباد ڈویژن جاوید اخترمحمود تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ڈی آئی جی نصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی،ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفرعلی ایم شہی،پرنسپل…
Read More...

اسپورٹس اینڈیوتھ فیسٹیول 2020ءرنگا رنگ رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگیا

نصیرآباد10فروری :۔اسپورٹس اینڈیوتھ فیسٹیول 2020ءرنگا رنگ رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگیا فیسٹیول کے مہمان خاص کمشنر نصیرآباد ڈویژن جاوید اخترمحمود تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ڈی آئی جی…
Read More...

افسوس یہی کھلاڑی کسی دوسرے صوبے کے ہوتے تو اس نونہال کھلاڑی کا شاندار استقبال کیا جاتا

بلوچستان تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے ناہب صدر اور قلات ڈویژن کے صدر عامر خان بلوچ نے آج خضدار کے نونہال انٹرنیشنل کھلاڑی مرتضی بلوچ کے استقبالی پروگرام میں شرکت کی اور پروگرام میں صرف کچھ…
Read More...

کراٹے کی کھلاڑی حلیمہ بلوچستان کےلئے نیشنل گیمز مین پہلا گولڈ میڈل جیتنے مےں سرخرو

کراٹے کی کھلاڑی حلیمہ بلوچستان کےلئے نیشنل گیمز مےںپہلا گولڈ میڈل جیتنے مےں سرخرو ہوگئےں۔ تفصےلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں جاری 33ویں نیشنل گیمز میں…
Read More...

مستونگ فائنل میچ ستارہ بلوچستان فٹبال کلب کوئٹہ نے 1-2 سے جیت کر یہ شاندار فائنل اپنے نام کرلیا

مستونگ / اسپورٹس نیوز تیسرا فور ڈسٹرکٹ شہید سردار نجیب اللہ خان ترین فٹبال ٹورنامنٹ مستونگ 2019 ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ہمارا آج کا شاندار اور پروقار فائنل میچ ستارہ بلوچستان فٹبال…
Read More...

نصیرآباد ظفر علی ایم شہی نے شاٹ لگاکر ڈویژنل اسپورٹس گیمز کا افتتاح کیا

کوئٹہ 03اکتوبر :۔بلوچستان اسپورٹس بورڈکے زیراہتمام نصیرآباد میں تین روزہ ڈویژنل اسپورٹس گیمز 2019ءکی رنگارنگ تقریب شروع ہوگئی ڈویژن بھر سے پانچ اضلاع کی سینکڑوں کھلاڑیوں کی شرکت…
Read More...

جامعہ اسکول اسپورٹس ویک کی اختتامی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب

چیئرمین پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ گورنمنٹ اسکولوں میں بچوں کے ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند ہے، طلباءکو مختلف کھیلوں کی…
Read More...

نوشکی میں سائیکل ریسنگ کی تیاریاں مکمل ڈپٹی۔ کمشنر رزاق ساسولی

نوشکی ۔بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن نوشکی کے زیر اہتمام آل بلوچستان غفار جان و دلاور جان مرحوم سائیکل ریس تعاون ڈپٹی کمشنر نوشکی کے تیاریوں کے حوالے…
Read More...