مستونگ فائنل میچ ستارہ بلوچستان فٹبال کلب کوئٹہ نے 1-2 سے جیت کر یہ شاندار فائنل اپنے نام کرلیا

0

- Advertisement -

مستونگ / اسپورٹس نیوز
تیسرا فور ڈسٹرکٹ شہید سردار نجیب اللہ خان ترین فٹبال ٹورنامنٹ مستونگ 2019
ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ہمارا آج کا شاندار اور پروقار فائنل میچ ستارہ بلوچستان فٹبال کلب کوئٹہ بمقابلہ غفور جان فٹبال کلب نوشکی کے مابین کھیلا گیا یہ شاندار فائنل میچ ستارہ بلوچستان فٹبال کلب کوئٹہ نے 1-2 سے جیت کر یہ شاندار فائنل اپنے نام کرلیا
اس شاندار فائنل میچ کے مہمان خاص قبائلی رہنمرہنماء جناب سینیٹر میر کبیر جان محمد شہی اور ان کے ساتھ کیپٹن حاجی شریف ترین انٹرنیشنل، میر سکندر ملازئی، میر جمیل لہڑی، حاجی کریم بنگلزئی، بشیر احمد سرپرہ، مرتضی لہڑی، ٹکری حمید بلوچ، میر فضل محمد شہی، میر عطاء محمد شہی،رفیق بلوچ، ماما نور احمد بنگلزئی،ندیم رئیسانی، سلام بنگلزئی، زمان سارنگزئی۔
آرگنائزنگ کمیٹی۔ رضا ربانی، رشید عزیز، سعید شاہوانی، اویس خان ترین

Leave A Reply

Your email address will not be published.