- Advertisement -
نوشکی ۔بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن نوشکی کے زیر اہتمام آل بلوچستان غفار جان و دلاور جان مرحوم سائیکل ریس تعاون ڈپٹی کمشنر نوشکی کے تیاریوں کے حوالے سے سائیکلنگ ایسوسی ایشن نوشکی کے جنرل سیکرٹری پہلوان عطاء اللہ بلوچ ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق بلوچ سے ملاقات کررہے ہیں ۔اس موقع پر بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی ،ممتاز ادیب و دانشور یار جان بادینی و دیگر بھی موجود ہیں ۔