پڑھے لکھے نوجوان ہمار ا قیمتی اثاثہ ہیں ان کو با اختیار بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نوابزادہ طارق مگسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور عام آدمی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل…
Read More...

اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی تربیت پر بھی توجہ دیں،ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان محمد عابد جاوید

قومی احتساب بیورو(نیب )بلوچستان کے ڈائر یکٹر جنرل محمد عابد جاوید نے کہاہے کہ ملک میں تعلیم کے فروغ سے کرپشن کا تدارک ہو سکتا ہے ، شعبہ تعلیم میں غفلت برتنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے…
Read More...

زیر زمین پانی کی سطح ریچارج کرنے کے لیے ڈیم بھی بنائے جائیں گے،صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف…

صوبائی وزیر خزانہ میر محمد عارف محمدحسنی نے کہا ہے کہ ضلع چاغی کے تمام علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہے. انہوں نے کہا کہ زیر زمین پانی کی سطح ریچارج کرنے کے لیے ڈیم بھی…
Read More...

ڈھاڈر ، ڈاکوﺅں نے زمیندار سے 5لاکھ روپے لے کر فرار ہونے میں کامیاب

دن دھاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوو¿ں نے زمیندار سے 5لاکھ روپے لے اُڑےں۔سنجاوی کے علاقے کلی کاندیڑہ میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکو¿وں نے زمیندار سفر محمد جوکہ گھر جارہا تھا ۔مسلح افراد…
Read More...

سی پیک ایک بڑا نام ہے مگر اربوں کے یک مچ دالبندین ٹو خاران لنک روڑ کے تعمیراتی کام کا رفتار سست روی…

واشک جمعیت علماء اسلام کے رہنما و ایم پی اے واشک حاجی ذابد علی ریکی نے یک مچ دالبندین ٹو خاران سی پیک لنک روڑ کے تعمیراتی کام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ھیکہ واشک…
Read More...

تربت: پولیس کی سیٹلائیٹ ٹائون تربت میں کارروائی،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 

تربت: پولیس کی سیٹلائیٹ ٹائون تربت میں کارروائی،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام  بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد,پولیس حکام   پولیس نے اطلاع پر مغوی کے لیے ایک بنگلے میں چھاپہ…
Read More...