ڈیرہ مرادجمالی ،مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل راہ گیر زخمی کردیا

0

- Advertisement -

ڈیرہ مرادجمالی کے قریب مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ سے ایک شخص کو قتل راہ گیر زخمی ملزمان فرار ہوگیاپولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب صدر پولیس تھانہ کی حدود کوٹ مینگل کے مقام پر مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ کرکے ایک شخص حسین بخش مغیری کو قتل کردیا فائرنگ کی ذد میں آکر راہ گیر علی گل زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر صدر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمی اور لاش کو فوری طور پر سیول ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.