https://youtu.be/w5pbq6KSCII
بلوچستان اسمبلی اجلاس
ایم بی بی ایس کے سٹوڈنٹ یوسف پرکانی کی خوش کشی کے واقعے شفاف تحقیقات کی جائیں، رکن اسمبلی شکیلہ نوید دہوار
اس معاملے میں میڈیکل… Read More...
بجلی چوری ،غیرقانونی اور قابل سزا جرم ہے لہٰذا بجلی چوروں سے کوئی رعایت نہ بھرتی جائے ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجےنئرعطاءاللہ بھٹہ نے کیسکوکے اعلیٰ سطحی اجلاس کے… Read More...
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میٹروپولٹین کارپوریشن میر فاروق لانگو نے دکانداروں ،ہسپتالوں، لیبارٹریز، بلڈ بینک، ہوٹلوں و دیگر عمارتوں کے انتظامیہ کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ… Read More...
وزےر اعلیٰ بلوچستان کے مشےر تعلےم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان مےں تعلےمی معےار کو بہتر بنانے کے اےجنڈاپر تےزی کے ساتھ کام کررہے ہے جدےد دنےا کے چےلنجز سے نمٹنے کے لئے… Read More...
سبی کا سالانہ تےن روزہ تارےخی مذہبی اجتماع پرامن طور پر اختتام پذےر ہوگےا تےن روزہ سالانہ اجتماع کی نگرانی صوبائی امےر مولانا ڈاکٹر روح اللہ کررہے تھے جبکہ پنڈال امےر بھائی امان… Read More...
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں لاکھوں روپیہ کے کرپشن کے خبر آنے کے بعد اداروں کی دوڑ لگ گئی ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں مرمت و تعمیر کے نام پر آنے والے لاکھوں روپیہ کا کوئی حساب نہیں سول… Read More...
دالبندین میں ہندو تاجر کے دکان میں لوٹ مار کے خلاف جزوی شٹرڈان ہڑتال کی گئی جبکہ انجمن تاجران دالبندین کے زیر اہتمام دالبندین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا. ہفتے کی… Read More...