بلدیاتی انتخابات کے لئے بلوچستان کو وقت دیا جائے، 2010 ایکٹ میں اصلاحات کی ضرورت سے متعلق مشترکہ قرارداد ایوان میں پیش
- Advertisement -
قرارداد صوبائی وزیر اطلاعات ظہور بلیدی نے پیش کی
کوئٹہ؛ الیکشن کمیشن آف پاکستان بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے وقت دے،قرارداد کا متن