وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا ہے کہ اےک دستخط کےلئے مےر چاکر خان ےونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کےا… Read More...
گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان ےاسےن زئی نے کہا ہے کہ تعلےم انسانی کی بنےادی ضرورتوں مےں سے اےک ہے تعلےم قومی کی ترقی وزوال کا سبب بنتی ہے آج کا دور جدےد سائنسی ترقی… Read More...
پاک افغان سرحدی شہر چمن کے علاقے شین تالاب میںمسلح موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک خاتون ورکر شہید جبکہ دوسری زخمی ہوگئی ہیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کے… Read More...
کمشنر قلات ڈویژن حافظ طاہر نے کہاہے کہ ہمارے لئے یہ باعث اطمینان ہے کہ تعلیم بہتر انداز میں پروان چڑھ رہی ہے ،ہماری بچیاں شعبہ تعلیم میںاعلیٰ مقام کمانے کی دوڑ میںشامل ہیں ، جس… Read More...
جمعیت علما اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد علی ریکی نے کہا کہ واشک بلوچستان کا پسماندہ ترین ضلع ہے ریگستان اور صحراﺅں میں زندگی بسر کرنے والے بچے اور بچیاں خوراک کی کمی کا… Read More...
کیسکو خالق آباد منگچر کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈان مختلف فیڈر سے 12ٹرانسفار مرز اتار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق خالق آباد منگچر کیسکو کا گرینڈ آپریشن گزشتہ روز ہوا آپریشن ایس ای سرکل… Read More...
اسلام آباد۔ بی این پی کے قائد رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل سے ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی اور بی این پی کے صوبائی اسمبلی میں پالیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی… Read More...
صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ زرعی ترقیاتی بینک بلوچستان کے زمینداروں کو آسان شرائط پر جلد قرضوں کی بحالی سے متعلق اقدامات اٹھائیں گے بلوچستان کے زمیندار… Read More...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی صدارتی نظام کی بھر پور مخالفت کرینگے جمہوری نظام کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے مستقبل میں اچھے… Read More...