میر چاکر خان رند دنیا کی عظیم ترین شخصیت تھے، گورنر بلوچستان

0

- Advertisement -

گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان ےاسےن زئی نے کہا ہے کہ تعلےم انسانی کی بنےادی ضرورتوں مےں سے اےک ہے تعلےم قومی کی ترقی وزوال کا سبب بنتی ہے آج کا دور جدےد سائنسی ترقی ٹےکنالوجی کا دور ہے مےر چاکر خان رندےونیورسٹی تعلےمی معےار کی بلند ی اور بلوچستان سمےت ملک کی بہترےن ےونیورسٹی مےں شمار ہوگی مےر چاکر خان رند سبی سمےت دنےا کی عظےم ترےن شخصیت تھے مےرے لےے تارےخی موقع ہے کہ ان کے نام سے ےونیورسٹی کو قائم کرنے کا موقع ملا ان خےالات کا اظہار انہوں نے مےرچاکر خان رندےونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے موقع پر پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند ،جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ قومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی ، سابق نگران وزےر اطلاعات بلوچستان ملک خرم شہزاد ، پرنسل سےکرٹری نصےر اللہ بازئی ، وائس چانسلر مےر چاکر خان رند ےونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر علی نواز مےنگل، کمانڈر سبی گریژن برےگےڈئیر اوےس مجےد،ڈی آئی جی سبی کےپٹن (ر) پروےز چانڈیہ ،کمشنر سبی ڈویژن سےد فےصل شاہ ، ڈپٹی کمشنر سبی سےد زاہد شاہ ، اےس اےس پی سبی عبدالحق عمرانی ، ونگ کمانڈر سبی کرنل ضےاءاللہ ، حاجی داو¿د رند ، اےکسین بی اےنڈآر حاجی بشےر احمد ناصر ، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج سبی پروفےسر خصور بخش سومرو ، پروفےسر محسن انور مہناس ، ملک قائم الدےن دہپال ، سردار زادہ مےر ابراہےم خان باروزئی ، اے اےس پی دوست محمد بگٹی ، ڈپٹی ڈائرےکٹر لائےواسٹاک سبی حاجی جان محمد صافی ، ڈپٹی ڈائرےکٹر زراعت فضل احمد قرےشی ،ڈسٹرکٹ اےجوکشےن آفیسر سبی عبدالستان لانگو ، ڈسٹرکٹ اےجوکشن فیمل آفیسر نصرت اقبال ، پرنسپل اےلیمنٹری گرلز کالج مس سلمیٰ عطائ، شازیہ حفےظ ، وڈےرہ فدا حسےن رند ، مےر بشےر احمد باروزئی ، ،مےر اللہ داد جتوئی ، سےوا رام ، مےر شہداد مری ، ڈاکٹر جمال مری ،ملک رفےق سےلاچی ، پرنسپل ٹی ٹی سی مےر عبدالغفور مری، حاجی صاحب جان مری سبی پرےس کلب کے سینئر نائب صدر مےر سلےم گشکوری ، جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق ، سینئر صحافی ناشاد بلوچ ، سینئر جوائنٹ سےکرٹری سےد طاہر علی کے علاوہ سبی نصےر آباد کے قبائلی سےاسی عوامی شخصیات و خواتےن کی بڑی تعداد موجود تھے قبل ازےن گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان ےاسےن زئی و معاون خصوصی سردار ےار محمد رند کا شاےان شان استقبال کےا گےا پوےس کے دستے نے سلامی پےش کی مےر چاکر خان رند ےونیورسٹی کمپس کی تحتی کی نقاب پوشی کی گئی اےکسےن بی اےنڈآر مےر حبےب الرحمن نے تفصےلی آگہی فراہم کی جبکہ گورنر بلوچستان نے ےونیورسٹی کے احاطہ مےں پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا بھی افتتاح کےا پروقار تقریب کا باقاعدہ آغا ز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت الحاج صوفی سلےمان نقشبندی نے حاصل کی اسٹےج سےکرٹری کے فرائض انم طاہر اور اقراءاعوان نے سرانجام دئےے وائس چانسلر مےر چاکر خان ےونیورسٹی سبی پروفیسر ڈاکٹر علی نواز مےنگل نے ےونیورسٹی کے ھوالے سے تفصےلی آگہی فراہمی کرتے ہوئے کہا کہ مےری اوپر جو ذمے داری دی ہے اس کو پوری اےمانداری کے ساتھ سرانجام دے کر ےونیورسٹی کا معےا ر بلند کرتے ہوئے اےسے ملک کی بہترےن ےونیورسٹی مےں شمار کروں گااس موقع پر وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا کہ آج مےرے خواب پور ا ہوا ہے جلد ہی نصےر آباد مےں اےریکلچرل ےونیورسٹی کا قےام ممکن بناو¿ں گا پروقار تقریب سے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ ےاسےن زئی نے کہا کہ ےہ امر خوش آئند ہے کہ موجودہ وفاقی صوبائی حکومت سمےت ہائر اےجوکےشن کمیشن ان تمام حقائق کا ادراک کرتے ہوئے بلوچستان مےں اعلیٰ تعلےم کو جددےد خطوط سے استوار کرنے کے لئے مختلف تعلےم دوست منصوبوں پر کام کررہی ہے تاکہ ملکی ترقی خوشحالی کے لئے تعلےم ےافتہ نوجوان کی کمی کو دور کرسکے اس حقیقت سے انکار ممکن نہےں کہ خوشحال ممالک کی ترقی کے پیچھے بہتر تعلےمی معےار کار فرما ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان مےں بہت ساری ےونیورسٹیاں قےام ہوئی مگر آج جس عظےم شخصیت کے نام سے جو سبی مےں ےونیورسٹی کا قےام ممکن ہوا وہ ہم سب کے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے حکومت کے لئے ےہ کام مشکل تھا مگر حکومت نے اس مےں بھرپور مدد کی اور سدرن کمانڈر بلوچستان لےفٹیننٹ جنرل عاصم سلےم باجوہ ، وزےر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ہر ممکن تعاون کرکے آج ہمےں کامیابی سے ہمکنار کےا انہوں نے کہا کہ سبی نصےر آباد سمےت گردونواح کے طلباءطالبات والدےن علاقائی عمائدےن کو شکر گزر ہونا چاہےے کہ کم عرصہ مےں مےر چاکر خان رند ےونیورسٹی کا قےام ممکن ہوسا مجھے امےد ہے کہ طلباءوطالبات داخلے لے کر محنت لگن اور اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرکے ےونیورسٹی کا معےار تعلےم بلند کرتے ہوئے بلوچستان سمےت ملک وقوم کا نام روشن کرےں گے اور اپنی تعلےم وہنر سے پاکستان کی ترقی خوشحالی مےں اہم رول پلے کرےں گے انہوں نے مےر چاکر خان ےونیورسٹی سبی کی انتظامیہ سے امےد کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام طلباءوطالبات کو ےکسان مواقع فراہم کرےں گے جو تعلےمی سرگرمیوں مےں نماےاں مقام رکھتے ہےں کسی بھی ملک وقوم کی ترقی مےں ےونیورسٹی اہم رول پلے کرتی ہےں جو جدےد چےلنجز سے نمٹنے کے لئے تعلےم ےافتہ نوجوان تےار کرکے جدےد سائنسی ترقی ٹےکنالوجی مےں پاکستان کو ہر مےدان مےں کامیابی سے ہمکنار کرنے مےں مدد گار ثابت ہوگی تقریب کے اختتام پر گورنر بلوچستان نے چےف آف رند سردار ےار محمد رند ، کمانڈر سبی گریژن برےگےڈئیر اوےس مجےد، وائس چانسلر ڈاکٹر علی نواز مےنگل ، کمشنر سبی ڈویژن سےد فےصل شاہ ، ڈپٹی کمشنر سبی سےد زاہد شاہ ، اےس اےس پی سبی عبدالحق عمرانی ، ونگ کمانڈر سبی کرنل ضےاءاللہ کو ےاد گاری شےلڈز سے نوازا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.