ایک دستخط کےلئے میر چاکر خان یونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کیا مگر جب نیت اچھی ہوتو منزل مل ہی جاتی ہیں، سردار یار محمد رند

0

- Advertisement -

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندنے کہا ہے کہ اےک دستخط کےلئے مےر چاکر خان ےونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کےا مگر جب نےت اچھی ہوتو منزل مل ہی جاتی ہےں تعلےم مےرا خواب ہے کےونکہ مےں تعلےم سے محروم رہا وہ لوگ تعلےم کی اہمیت سمجھتے ہےں جو اس نعمت سے محروم ہوتے ہےں وہ قومےں اور علاقے ہمےشہ پسماندہ رہتے ہےں جو اس زےور سے محروم ہو کر ماےوسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوتے ہےں اللہ تعالیٰ نے موقع دےا تو نصےر آباد مےں ایری کلچرل ےونیورسٹی بناکر طلباءوطالبات کو تحفہ دوں گا ہر تےن سال مےں ہر ڈویژن مےں بہترےن ےونیورسٹی کا قےام ممکن بنائےں گے حلقہ انتخاب مےں 70اسکول بند پڑے ہے کھوسٹ اسکولوں کی بجائے بہترےن معےار کے اسکولوں کو قےام ممکن بناےا جائے ان خےالات کا اظہار انہوں نے مےرچاکر خان رندےونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے موقع پر پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کےا اس موقع پر گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ ےاسےن زئی، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ قومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی ، سابق نگران وزےر اطلاعات بلوچستان ملک خرم شہزاد ، پرنسل سےکرٹری نصےر اللہ بازئی ، وائس چانسلر مےر چاکر خان رند ےونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر علی نواز مےنگل، کمانڈر سبی گریژن برےگےڈئیر اوےس مجےد،ڈی آئی جی سبی کےپٹن (ر) پروےز چانڈیہ،کمشنر سبی ڈویژن سےد فےصل شاہ ، ڈپٹی کمشنر سبی سےد زاہد شاہ ، اےس اےس پی سبی عبدالحق عمرانی ، ونگ کمانڈر سبی کرنل ضےاءاللہ ، حاجی داو¿د رند ، اےکسین بی اےنڈآر حاجی بشےر احمد ناصر ، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج سبی پروفےسر خصور بخش سومرو ، پروفےسر محسن انور مہناس ، ملک قائم الدےن دہپال ، سردار زادہ مےر ابراہےم خان باروزئی ، اے اےس پی دوست محمد بگٹی ، ڈپٹی ڈائرےکٹر لائےواسٹاک سبی حاجی جان محمد صافی ، ڈپٹی ڈائرےکٹر زراعت فضل احمد قرےشی ،ڈسٹرکٹ اےجوکشےن آفیسر سبی عبدالستان لانگو ، ڈسٹرکٹ اےجوکشن فیمل آفیسر نصرت اقبال ، پرنسپل اےلیمنٹری گرلز کالج مس سلمیٰ عطائ، شازیہ حفےظ ، وڈےرہ فدا حسےن رند ، مےر بشےر احمد باروزئی ، ،مےر اللہ داد جتوئی ، سےوا رام ، مےر شہداد مری ، ڈاکٹر جمال مری ،ملک رفےق سےلاچی ، پرنسپل ٹی ٹی سی مےر عبدالغفور مری، حاجی صاحب جان مری سبی پرےس کلب کے سینئر نائب صدر مےر سلےم گشکوری ، جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق ، سینئر صحافی ناشاد بلوچ ، سینئر جوائنٹ سےکرٹری سےد طاہر علی کے علاوہ سبی نصےر آباد کے قبائلی سےاسی عوامی شخصیات و خواتےن کی بڑی تعداد موجود تھے۔ وزےر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چےف آف رند سردار ےار محمد رندمےرے لئے بڑے اعزاز ہے کہ مےں اس پر وقار تقریب کا حصہ ہوں مےر چاکر خان ےونیورسٹی مےرے چند خوابوں مےں سے اےک خواب ہے جو آج مکمل ہوا ہے مجھے افسوس ہے کہ اےک دستخط کے لئے اس ےونیورسٹی نے پانچ سال کا سفر کےا نےت اچھی ہوتو منزل آسان ہوجاتی ہےں تعلےم مےرا خواب ہے اس لئے کہ مےں اس سے محروم رہا مجھے احساس ہے کہ وہ قومےں اور علاقے ہمےشہ پسماندہ رہتے ہےںجو تعلےم جےسے زےور سے محروم رہتے ہےں گورنر بلوچستان کے ساتھ مےں ہمسفر تھا تو باتوں مےں انہوں نے کہا کہ کچھ وسائل کی کمی ہے مگر مےری کوشش ہے کہ ےونیورسٹی کی جلد ازجلد اوپنگ کردوں ،چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا کہ مےرا ےمان ہے کہ اچھی چےز شروع کرنے مےں انتظار نہےں کرتے گورنر بلوچستان نے اچھے کام کی ابتد ا کی اور مجھے امےد ہے کہ آج جو پودہ لگاےا اےک دن پھل دار درخت بنے گا اور ہماری نسلےں اس سے فائدہ مند ہونگءانہوں نے کہا کہ مےں نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کےا تھاکہ اگر موقع ملا تو کم سے کم ہر ڈویژن مےں اےک ےونیورسٹی بنائےں گے موجودہ حکومت سے امےد ہے کہ وہ پانی دےں سٹرکےں دےں بجلی گےس کی سہولیات ضرور دےں مگر بلوچستان کی عوام کی کا پہلا حق بہتر ےن ےونیورسٹیاہے جو وفاقی اور صوبائی حکومت ان کا حق ضرور دے انہوں نے کہا کہ مےر بھر پور کوشش کے باوجود مےرے علاقے مےں 70اسکول بند پڑے ہےں کھوسٹ اسکولوں کی ضرور ت کےا ہے مےں پرائمری اسکوؒلوں کے خلاف ہوں مےری خواہش ہے کہ پانچ اسکولوں کی بجائے اےک معےاری اسکول کا قےام ممکن بناسکوں انہوں نے کہا کہ مےں عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ نصےر آباد مےں پانچ سالوں کے دوران اےگریکلچرل ےونیورسٹی بناو¿گا مےری خواہش اور خواب تھا کہ اس علاقہ مےں اےگریکلچرل ےونیورسٹی بناو¿ں جب مےں وفاقی وزےر تھا کہ اس کے لئے بھر پور کوشش کی انہوں ے کہا کہ گورنر بلوچستان نے اےک بہترےن شخصیت کو ےونیورسٹی کو وائس چانسلر بناےا چےف آف رند سردار ےار محمد رند نے کہا کہ مےں ےونیورسٹی کے وائس چانسلر سے امےد کرتا ہوں کہ وہ کسی بھر پروگرام مےں اپنے مسائل کی بجائے جو وسائل ہےں اس مےں رہ کر ےونیورسٹی کو درپےش مسائل کو حل کرےں اور کامیابی سے ہمکنار کرنے مےںاپنی صلاحیتوں کا بھر پور استعمال ےقےنی بنائےں انہوں نے کہا کہ جب عبدالستار اےدھی جےسا بزرگ شخص اپنا کام مکمل کرتا ہے تو ہم کےوں نہےں کرسکتے مےرہ تعاون ہمےشہ ان کے ساتھ رہے گاآج تو ےونیورسٹی عارضی کمپس مےں قائم ہوئی مگر مجھے ےقےن ہے کہ جب مےں دوبارہ آو¿ں گا جو بہترےن عمارت ملے گی انہوں نے کہا کہ نئی عمارت سےمنٹ کے کھوکھے نہےںبلکہ عظےم اےشان درس گاہ بنا سکے کےونکہ عمارت بچے کی زہےن پر اثر ڈالتی ہےں انہوں نے تقریب مےںشامل تمام عمائدےن سےاسی سماجی عوامی شخصیات خواتےن سے امےد کرتے ہوئے کہا کہ اس ےونیورسٹی کے لئے کوئی مسئلہ مسائل پےدا کرنے کی بجائے اےک معصوم بچے کی طرز پر اس ےونیورسٹی کی قدر کرےں اور ہم سب مل کر اس بچے کو نوجوان قدآور شخصیت مےں تبدےل کرکے اپنا فرض پورا کرےں تاکہ مےر چاکر خان ےونیورسٹی نہ صرف پاکستان بلکہ دنےا کی عظےم درس گاہ بناسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.