ہرنائی: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر لینڈ ما ئن دھما کے اور کوئلہ کانوں پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ…

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر لینڈ ما ئن دھما کے اور کوئلہ کانوں پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک ایف سی…
Read More...

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا داتا دربار کے قریب حملے کی شدید مذمت

صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاءاللہ لانگو نے داتا دربار لاہور کے قرب میں ایلیٹ فورس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں اہلکاروں اور…
Read More...

تیسرے روز بھی کوئٹہ میں بیف اور مٹن کی دکانوں کی تالہ بندی کاسلسلہ جاری

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سرکاری نرخ نامے پر ضلعی انتظامیہ اور بیف اینڈ مٹن ایسوسی ایشن میں ٹھن گئی ،تیسرے روز بھی کوئٹہ میں بیف اور مٹن کی دکانوں کی تالہ بندی کاسلسلہ جاری رہا…
Read More...

خضدار: مچھروں کی بہتات سے ملیریا کے مرض میں اضافہ‘دو برس سے اسپرے مہم شروع نہ ہوسکا

خضدار شہر میں مچھروں کی بہتات سے ملیریا کے مرض میں اضافہ، شہریوں اور سماجی تنظیموں کا مچھر مار اسپرے کرنے کا مطالبہ۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خضدارشہر میں مچھروں کی بہتات ہوگئی،…
Read More...

خضدار:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بے قابو

خضدار میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور رمضان المبارک کی آمد کےساتھ ہی اشیائے خوردنوش کی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،بازاروں میں سرکاری نرخ سے کئی…
Read More...

حالیہ سیلابی پانی کے دباﺅ: پٹ فیڈرکینال میں شگافوں کو پرکرنے کے لیے کام شروع

بلوچستان میں حالیہ سیلابی پانی کے دبا¶ کے باعث ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں بلوچستان کی سب سے بڑے نہری نظام پٹ فیڈرکینال کو مختلف جگہوں میں پڑنے والے بڑے شگافوں کو پرکرنے کے لیے محکمہ…
Read More...

کوئٹہ:قصائیوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئےے گئے نرخ نامے کے خلاف دکانوں کی تالہ بندی کردی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی قصائیوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئےے گئے نرخ نامے کے خلاف دکانوں کی تالہ بندی کردی ہے جس کے باعث روزہ داروں کو گوشت کے…
Read More...