Browsing Category
انٹرنیشنل
جو قومیں وقت کے تقاضوں کے مطابق خود کو نہیں بدلتیں وہ پیچھے رہ جاتی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ٹیکنالوجی کی بہت اہمیت ہے اور وقت کے ساتھ ضروریات بھی بدلتی ہیں جو قومیں وقت کے تقاضوں کے مطابق خود کو نہیں بدلتیں وہ…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:کسٹم کی کارروائی کو ئلے سے لوڈ ٹرک سے 11 ٹن چھا لیہ بر آ مد
بلو چستان کے صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے بلیلی میں کسٹم حکام نے کا میا ب کا رروائی کر تے ہو ئے کو ئلے سے لوڈ ٹرک سے 11 ٹن سے زائد چھا لیہ بر آ مد کر لیا ہے بلکہ…
Read More...
Read More...
لورالائی: پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی‘3دہشتگرد جہنم واصل
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، دو طرفہ فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، سیکورٹی…
Read More...
Read More...
”تنگ آمد جنگ آمد “طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف اہل سریاب سراپااحتجاج
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ کے مکین غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی کے خلاف منگل کے روز سراپااحتجاج بن گئے ۔مظاہرین نے ٹائر جلا کر سریاب روڈ کو ٹریفک…
Read More...
Read More...
نیب کے زیراہتمام جمعرات کو کھلی کچہری کا انعقاد ہوگا
ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان اﷲ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی خصوصی ہدایات پر جمعرات 27 جون کودن 2:00سے 3:00بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی…
Read More...
Read More...
خواتین کو ہنر سکھانے کیلئے اقدامات کئے جائے ، سعدیہ بلوچ
وومن چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ بلو چستان کی صدر سعدیہ بلو چ نے کہا ہے کہ بلو چستان سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ایسی تر بیت دینے اور ہنر سکھا نے کی ضرورت ہے جسے وہ عملی…
Read More...
Read More...
ماشکیل:گرمی کی شدت میں ‘بجلی نہ ہونے سے اہل علاقہ بلبلا اٹھے
ماشکیل کے بیشتر علاقے شدید گرمی میں بجلی جیسی نعمت سے محروم ہے ، تفصیلات کے مطابق ریگی کے چار ٹرانسفارمرز میں سے تین ایک بار پھر خراب ہے یاد رہے کہ ریگی کے مکینوں کو گزشتہ ایک سال…
Read More...
Read More...
صوبائی حکومت نے ایک جامع اور متوازن بجٹ پیش کردیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ایک جامع اور متوازن بجٹ پیش کردیا ہے اب یہ ترقیاتی محکموں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسمبلی سے بجٹ کی منظوری کے بعد آئندہ…
Read More...
Read More...
ڈیرہ بگٹی : مسلح افراد نے ہوٹل پر دستی بم سے حملہ‘8افراد زخمی
ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں مسلح افراد نے ہوٹل پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے پیرکوہ میں ہوٹل پر…
Read More...
Read More...
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعہ کو سہ پہر 3بجے بورڈچیئر مین پریس کانفرنس کے ذریعے کرینگے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کے…
Read More...
Read More...