میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

0

- Advertisement -

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعہ کو سہ پہر 3بجے بورڈچیئر مین پریس کانفرنس کے ذریعے کرینگے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کے چیئر مین آج سہ پہر تین بجے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کے ذریعے میٹرک کے سالانہ نتائج کااعلان کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.