Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان رورل سپورٹ کے آفس میں سکیمات کے حوالے سے دی گئی بریفنگ حوصلہ افزاءہے، ملک سکندر
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و جمعیت علماءاسلام کے رہنما ءملک سکند ر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان رورل سپورٹ کے آفس میں سکیمات کے حوالے سے دی گئی بریفنگ حوصلہ افزاءہے ،بی…
Read More...
Read More...
لسبیلہ: ملیریا کی وباءنے تباہی مچادی9افراد جاں بحق
لسبیلہ میں ملیریا کی وباءنے تباہی مچادی،گزشتہ دس دنوں کے دوران بچوں او خواتین سمیت 9افراد جاں بحق،لسبیلہ میں اب تک دوہزار سے زائد مریضوں میں ملیریا کی تشخیص ہوچکی ہے لسبیلہ میں…
Read More...
Read More...
کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن(ر) طارق زہری کی ناگہانی شہادت پر نیشنل پارٹی مستونگ کے رہنماوں کا اظہار…
کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن(ر) طارق زہری کی ناگہانی شہادت پر نیشنل پارٹی مستونگ کے رہنماوں کا اظہار تعزیت۔
نیشل ہارٹی مستونگ کے ضلعی صدر نواز بلوچ جنرل سیکرٹری سجاد دھوار نائب صدر…
Read More...
Read More...
بیان نہ شائع نہ ہونے پر واک آوٹ ،زمرک اچکزئی
https://youtu.be/HZiiqXXlM3s
قومی اخبارات ہمارے بیانات نہیں چھاپتے، زمرک اچکزئی
زمرک اچکزئی کا اخبارات میں بیان نہ شائع نہ ہونے پر ایوان سے علامتی واک آوٹ ،
Read More...
Read More...
ارکان اسمبلی وائس چانسلر کو ہٹانے کیلئے اجتجاجا اپنی کرسیوں پر کھڑے ہوگئے
https://youtu.be/stO646aIS3w
ارکان اسمبلی وائس چانسلر کو ہٹانے کیلئے اجتجاجا اپنی کرسیوں پر کھڑے ہوگئے
ویڈیو اسکینڈل پر وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹایا جائے،میر اسد بلوچ
Read More...
Read More...
بلوچستان یونیورسٹی واقعہ ‘ عوام سیاسی جماعتیں صوبہ بھر میں سراپا احتجاج
طلباءایجو کیشنل الائنس اور بلوچستان کے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زیراہتمام صوبے بھر میں بلوچستان یونیورسٹی میںانتظامیہ کی طرف سے طالبات کو ہراسان کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے…
Read More...
Read More...
بلوچستان ےونیورسٹی واقعہ:ملوث ملزمان کو کڑی سزادی جائے، نوابزادہ شاہ زین بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ےونیورسٹی مےں شرم ناک واقعہ نے ہمارے سر شرم سے جھک دئےے ہے بلوچستان مےں اےسی حرکتوں سے ہماری بچیوںپرتعلےم…
Read More...
Read More...
لورالائی: کار اور مزدا ٹرک میں تصادم 2افراد جاں بحق
لورالائی کے علاقے ڈیرہ روڈ کلی چمازہ کے قریب کار اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے ڈیرہ روڈ کلی…
Read More...
Read More...
یونیورسٹی آف بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کی جارہی ہے، گورنر بلوچستان
گورنربلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہے ، اگر کسی بھی شخص کو پیش آنے والے واقعات میں ذمہ…
Read More...
Read More...
گمشدہ سڑکیں ڈھونڈکر انہیں کھولنے کے لئے کا م شروع کر دیا ہے ،ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ
میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈ منسٹریٹرجاوید مینگل اور ایس ایس پی ٹریفک نذیراحمد کرد نے کہا ہے کہ صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں ٹریفک اور صفا ئی کے مسائل کے حل پر خصوصی تو جہ دی جا…
Read More...
Read More...