Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آج دنیا پر مغرب کی حکمرانی کا راز علم و تحقیق کے میدان میں سبقت لیجانا ہے، رکن بلوچستان اسمبلی میر…

جمعیت علماءاسلام کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری ، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج خضدار کے پرنسپل پروفیسر عبد الحمید لہڑی ، ریڈویو پاکستان خضدارکے اسٹیشن…
Read More...

بلوچستان کے پانی کے حصہ نہ دینا نا انصافیوں کا تسلسل ہے، سینیٹرمولانا فیض محمد

جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث سینیٹرمولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پانی کے حصہ نہ دینا نا انصافیوں کا تسلسل ہے بلوچستان کے لئے نہری پانی کا پانچ فیصد متعین…
Read More...

پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 46پاکستانی باشندے گرفتار

پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 46پاکستانی باشندے گرفتارکرلیئے گئے ہیں۔ لیویز زرائع کے مطابق پاکستانی باشندے غیر قانونی طور پر سر حد پار کرکے ایران اور بیرونی…
Read More...

پاکستان اور ایران کامشترکہ طورپر پاک ایران اکنامک کمیٹی تشکیل دینے کافیصلہ

پاکستان اور ایران نے مشترکہ طورپر پاک ایران اکنامک کمیٹی تشکیل دینے کافیصلہ کرتے ہوئے سر حدی دہشت گردی،منشیات ،اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے بھی لائحہ عمل طے کر لیا۔ذرائع…
Read More...

بلوچستان میں موسم سرما کی سالانہ حفاظتی تشہیری مہم کا افتتاح ہوگیا

بلوچستان میں موسم سرما کی سالانہ حفاظتی تشہیری مہم کا افتتاح ہوگیا۔ جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی مدنی صدیقی نے مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مدنی صدیقی نے…
Read More...

کچھی کینال کا منصوبہ 2002میں شروع ہوا 2008میں مکمل ہونا تھا 2018ختم ہو رہا ہے،سینیٹر میر کبیر…

نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر میر کبیر احمدمحمد شہی نے کہاہے کہ کچھی کینال کا منصوبہ 2002میں شروع ہوا 2008میں مکمل ہونا تھا 2018ختم ہو رہا ہے مگر بلوچستان کے عوام اس…
Read More...

گورنر بلوچستان و چانسلر جامعہ بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے جامعہ بلوچستان کا دورہ

گورنر بلوچستان و چانسلر جامعہ بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈین فیکلٹیز، جامعہ کے…
Read More...

سبی سوئی ڈےرہ بگٹی کوہلو نصےر آباد میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے ،سےکٹر کمانڈر اےسٹ…

سےکٹر کمانڈر اےسٹ برےگےڈےئر ذوالفقار باجوہ نے کہا ہے کہ سبی سوئی ڈےرہ بگٹی کوہلو نصےر آباد مےں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے لوگ امن ترقی خوشحالی کی طرف گامزن ہےں دہشت گردی کے…
Read More...

عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے ، نوابزادہ شاہ زین بگٹی

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و قومی اسمبلی مےں پارلیمانی لےڈر نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بھاگ کی عوام کو درپےش مسائل کے خاتمہ کےلئے تمام وسائل کا استعمال کروں گا تعلےم صحت اور…
Read More...

کوہلو شہر میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون جاری

ڈپٹی کمشنر منور حسین کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کھوسہ کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاون شہر میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا اسٹنٹ کمشنر کوہلو تفصیلات کے…
Read More...