پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 46پاکستانی باشندے گرفتار

0

- Advertisement -


پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 46پاکستانی باشندے گرفتارکرلیئے گئے ہیں۔ لیویز زرائع کے مطابق پاکستانی باشندے غیر قانونی طور پر سر حد پار کرکے ایران اور بیرونی ممالک محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں جانے کی کوشش کررہے تھے جنھیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے سر حدی شہر تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کردیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.