Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کمےونٹی ٹیچرز ایسوس ایشن کے مستقلی کے مطالبات بر حق ہے جسے جلد حل کرےنگے، گورنر بلوچستان
گورنر بلوچستان امان اللہ خان ےاسےن زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کمےونٹی ٹےچرز اےسوس اےشن کے مستقلی کے مطالبات بر حق ہے جسے جلد حل کرےنگے اور طلباءو طالبات کا وقت ضائع نہےں ہونے دےنگے…
Read More...
Read More...
کچلا ک ہوٹل مالکان کی من مانیاں جاری ،چائے کی قیمتوں میں دس روپے کا اضافہ
کچلا ک ہوٹل مالکان کی من مانےاں جاری ،چائے کی قےمتوں مےں خودساختہ پانچ تا دس روپے کا اضافہ،صفائی کی صورتحال بھی غےرتسلی بخش،پرائس کنٹرول کمےٹی غائب ،نوٹس لےاجائے ،عوامی حلقے…
Read More...
Read More...
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ سے زائد گاڑی ،رکشہ اور موٹرسائیکل مالکان کوچالان کیا ،نذیر…
ایس ایس پی ٹریفک پولیس نذیراحمد کرد نے کہاہے کہ سال 2018ءکے دوران ایک ہزار غیر رجسٹرڈ گاڑیوں ،رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو بند کردیاگیاہے بلکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ…
Read More...
Read More...
بلوچستان: واقعات و حادثات خاتون سمیت 5افراد جاں بحق 7زخمی ہوگئے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں واقعات و حادثات میں لیویز دفعہ دار ،کمسن بچہ حاملہ خاتون سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقہ…
Read More...
Read More...
صحت اور تعلیمی اداروں کی بہتری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیمی اداروں کی بہتری اولین ترجیحات میں شامل ہے. ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں اساتذہ کی بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی. انہوں نے…
Read More...
Read More...
صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد بلوچ نے سینٹرل جیل ہدہ کا دورہ
صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد بلوچ نے سینٹرل جیل ہدہ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سماجی بہبود احسان اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ اس موقع پر جیل کے عملے نے صوبائی وزیر کا پر…
Read More...
Read More...
گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود دالبندین کے دورے پر پہنچے
سعودی عرب کے تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود تلور کے شکار کھیلنے کے لئے اپنی خصوصی طیارے کے ساتھ دالبندین پہنچ گئے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال صوبائی وزیر…
Read More...
Read More...
میٹرک کے سالانہ امتحانات 4فروری سے شروع ہونگے
کنٹرولر بلوچستان بورڈ آ ف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کشن کو 14فروری 2019سے شروع ہونگے اس کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اپنے جاری کردہ…
Read More...
Read More...
برازیل سی پیک کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتاہے
پاکستان میں متعین برازیل کے سفیر کلوڈیولینس(Claudio Line)نے کہا ہے کہ برازیل سی پیک کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتاہے اسے جہاں پاکستان کے دوسرے ممالک سے تجارتی روابط مضبوط ہوں گے وہی…
Read More...
Read More...
بلوچستان: واقعات و حادثات میں 1شخص جاں بحق جبکہ خاتون بچہ سمیت 8افراد زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں واقعات و حادثات میں 1شخص جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ خاتون بچہ سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر وڈھ قریب دو موٹرسائیکل ایک دوسرے کو…
Read More...
Read More...