
- Advertisement -
کچلا ک ہوٹل مالکان کی من مانےاں جاری ،چائے کی قےمتوں مےں خودساختہ پانچ تا دس روپے کا اضافہ،صفائی کی صورتحال بھی غےرتسلی بخش،پرائس کنٹرول کمےٹی غائب ،نوٹس لےاجائے ،عوامی حلقے ،تفصےلات کے مطابق کچلاک مےں قائم درجنوں ہوٹل مالکان نے اپنی من مانی کرتے ہوئے چائے کی قےمتوں مےں پانچ سے دس روپے کا اضافہ کرتے ہوئے دےگر کھانے پےنے کی اشےاءمےں دس فےصدسے زائد اضافہ کردےا ہےں،ضلعی انتظامےہ اور پرائس کنڑول کمےٹی کی عدم فعالےت کی وجہ عوام اورخصوصا مسافرحضرات مجبورامہنگے داموں ہوٹلوں مےں کھانے پےنے پر مجبورہےں،عوامی حلقوں نے ڈی سی کوئٹہ ،اے سی صدر اوردےگر حکام سے اپےل کرتے ہوئے کچلاک مےں قائم ہوٹلوں کے خلاف کاروائی عمل مےںلاتے ہوئے مہنگے داموں کھانے پےنے کی چےزےں فروخت کرنے اورصفائی کی ناقص صورتحال کرنے والوں کو خلاف کرےک داﺅن کرےں ۔