بلوچستان کمےونٹی ٹیچرز ایسوس ایشن کے مستقلی کے مطالبات بر حق ہے جسے جلد حل کرےنگے، گورنر بلوچستان

0

- Advertisement -

گورنر بلوچستان امان اللہ خان ےاسےن زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کمےونٹی ٹےچرز اےسوس اےشن کے مستقلی کے مطالبات بر حق ہے جسے جلد حل کرےنگے اور طلباءو طالبات کا وقت ضائع نہےں ہونے دےنگے اساتذہ تعلےم کی بہتری کےلئے حکومت کا ساتھ دےں ،ان خےالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خےل کی قےادت مےں بلوچستان کمےونٹی سکول ٹےچرز اےسوسی اےشن پر مشتمل جس مےں چےئرمےن مولوی محمد صدےق،صدر سےف اللہ ،فنانس سےکرٹری محب اللہ،سےکرٹری اطلاعات ارباب خان اور دےگر شامل تھے گورنر بلوچستان نے وفد کو ےقےن دہانی کرائی کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل اور خاص کر تعلےم کی بہتری کےلئے کوشاں ہے اور اس سلسلے مےں اساتذہ اگر حکومت کے ساتھ ملکر تعلےم کی بہتری کےلئے اقدامات کرےں چاہئے وفاقی حکومت ہو و ہ اس سلسلے مےں اساتذہ کی مکمل حوصلہ افزائی کرےنگے انہوں نے کہاکہ مےں بحےثےت چےئرمےن بی اے اےف کےونٹی سکولز ٹےچرز کے مطالبات کی مکمل حماےت کرتا ہوں اور ےونےن کے حق کےلئے کوشش بھی کرونگا معاشرے مےں استاد اےک اہم مقام ہے ان کو اپنا مقام دلانے کےلئے اساتذہ کے ساتھ دےنگے اس موقع پر کمےونٹی سکولز ٹےچرز کے وفد نے گورنر بلوچستانن کو بتاےا گےا کہ بلوچستان بھر مےں2007سے آج تک 786ٹےچرز بہت کم تنخواہ مےں عارضی طور پر ڈےوٹی سرانجام دے رہی ہے اور ہمارے سکولوںکی حالات دےگر تعلےمی اداروں سے بہتر ہےں اس وقت ہمارے پاس چالےس ہزار کے قرےب بچے اور بچےاں ہے ہمےں ان بچوں کی فکر ہے اس لئے ہم چاہتے ہےں کہ تعلےمی ادارے مستقل ہو کر مستقبل کے معماروں کےلئے مزےد اقدامات کرےں۔اس موقع پر ڈپٹی سپےکر سردار بابر خان موسیٰ نے کمےونٹی سکولز کے مطالبات کی حماےت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان سے اپےل کی کہ وہ اس سلسلے مےں اساتذہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے تاکہ صوبے مےں تعلےم کی بہتری کےلئے کمےونٹی سکولز بھی اپنا کردار ادا جاری رکھےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.