Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سانحہ بیلہ میں جاںبحق ہونے والے 24افراد کی لاشیں پنجگور روانہ کردی گی
سانحہ بیلہ میں جاںبحق ہونے والے 24افراد کی لاشیں پنجگور روانہ کردی گی, دخراش واقعے پر افسردہ اور لواحقین
کے غم میں برابر کے شریک ہیں،بلوچستان حکومت کی جانب سے جاںبحق افراد کے…
Read More...
Read More...
سبی پریس کلب کے انتخابات مکمل، ملک اکرم بنگلزئی صدر منتخب
سبی پرےس کلب کے انتخابات مکمل صدر ملک اکرم بنگلزئی جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق منتخب ساتھیوں نے جو ذمے داری دی ہے اس کو پوری اےمانداری کے ساتھ سرانجام دوں گا صحافی اور پرےس…
Read More...
Read More...
ہمیں خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تحقیق و تخلیق سے منور کرنا ہوگا ، گورنر بلوچستان
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ دنیا بڑی تیزی سے کرو ٹیں بدل رہی ہے جس سے نمٹنے کیلئے ہمیں خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تحقیق و تخلیق سے منور کرنا ہوگا ۔…
Read More...
Read More...
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے ٹائملائنز جاری کردیئے
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان غلام اسرار خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے لوکل گورنمنٹ کے حلقوں کی حلقہ بندیاں کرانے کیلئے…
Read More...
Read More...
چیئرمین این ڈی ایم اے نے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کو بلوچستان میں خشک سالی کے متاثرین کی…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، وفاقی وزیر برائے…
Read More...
Read More...
دکی،کوئلہ کان میں دھماکہ6کانکن جاں بحق 19کانکن بے ہوش ہوگئے
بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ٹرائیبل ایریا میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے کوئلہ کان کے اندر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6کانکن جاں بحق جبکہ امدادی کاموں میں حصہ لینے…
Read More...
Read More...
قدرتی آفات سے نمٹنے کےلئے تمام تر اقدامات کو ےقےنی بناےا جائے، میر ضاءاللہ لانگو کا محکمہ پی ڈی ایم…
صوبائی وزےر داخلہ وپرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میر ضیاءاللہ لانگو نے محکمہ پی ڈی اےم اے کو بلوچستان بھر مےں بارش اور برف باری سے متاثر ہونے والوں کی بحالی کے لئے ہنگامی بنےادوں…
Read More...
Read More...
عوام کی خدمت ہمارا مقصد ہے، بشریٰ رند
ترجمان صوبائی بلوچستان بشری رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت محدود وسائل مےں رہ کر کچھی کے دوردراز علاقوں مےں لوگوں کے گھروں کی دہلیز پر صحت کی بنےادی سہولیات کی فراہمی ممکن بنارہی ہےں…
Read More...
Read More...
جمہوری وطن پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت ہے ، نوابزادہ شاہ زین خان بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و قومی اسمبلی مےں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زےن خان بگٹی نے کہا ہے کہ جمہوری وطن پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت ہے سابق رواےات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے…
Read More...
Read More...