- Advertisement -
لسبیلہ مسافر کوچ حادثہ/تحقیقاتی کمیٹی قائم
کمشنر قلات ڈویژن کی سربراہی میں کمیٹی 7 دن میں رپورٹ پیش کریگی
کمیٹی میں ڈی آئی جی خضدار پولیس, ڈپٹی کمشنر لسبیلہ, ایس ایس پی لسبیلہ کو بطور رکن شامل کیا گیا یے
کمیٹی زمہ داران کا تعین اور آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے کئیے اقدامات کی سفارش بھی کریگی
محکمہ داخلہ کا کمیٹی کو تمام واقع کی تحقیقات سات دنوں میں پیش کرنے کی ہدایت