- Advertisement -
سبی پرےس کلب کے انتخابات مکمل صدر ملک اکرم بنگلزئی جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق منتخب ساتھیوں نے جو ذمے داری دی ہے اس کو پوری اےمانداری کے ساتھ سرانجام دوں گا صحافی اور پرےس کلب کے مسائل کو ترجےح بنےادوں پر حل کرنے کی ذمے داری بھی پوری کروں گا متحد ومنظم ہونے سے ہی ہمارے کئی مسائل کا خاتمہ ہوسکتا ہے تمام صحافی سبی پرےس کلب کا سرمایہ ہےں ملک اکرم بنگلزئی ۔تفصےلات کے مطابق بانی وسابق صدر سبی پرےس کلب حاجی مےر دےن محمد مری کے زےر قےادت اہم اجلاس ہو ا جس مےں سبی پرےس کلب کی نئی دوسالہ مدت کے لئے کابینہ کا انتخاب عمل مےں لاےا گےا ا س موقع پر ملک اکرم بنگلزئی ، حاجی سعےد الدےن طارق ،حاجی رےاض ندےم نےاز ی ، مےر سلےم گشکوری ، ناشاد بلوچ ، ڈاکٹر قاسم شاہ بخاری ، مےاں محمد ےوسف ،سےد طاہرعلی ، مےر جاوےد بلوچ ، مظہر مصطفےٰ بےگ ، ملک حسےب بنگلزئی ، رئےس ےوسف علی ہانبھی ، افضال رضا ، ظہور احمد مگسی ، ےار علی گشکوری ، غلام رسول گوپانگ ، رئےس حضور بخش ہانبھی ، طاہر عباس منتظر ، ، شہباز خان گورگےج سمےت دےگر صحافیوں نے شرکت کی انتخابی اجلاس مےں باہمی مشاورت سے 2019.20 کے لئے سبی پرےس کلب کے دوسالہ کابینہ بھی تشکےل دی گئی جس کے مطابق ملک اکرم بنگلزئی صدر ، جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق ، سابق صدر حاجی دےن محمد مری کو بانی پرےس کلب جبکہ بانی ممبر مےں حاجی رےاض ندےم نےازی کو شامل کےا گےا کابینہ مےں چےئرمےن حاجی محمد جان مری ، وائس چےئرمےن ڈاکٹر قاسم شاہ بخاری ، سرپرست اعلیٰ مےاں محمد ےوسف ، سینئر نائب صدر مےرسلےم گشکوری ، جوانیئر نائب صدر مےر جاوےد بلوچ ، سینئر جوائنٹ سےکرٹری سےد طاہر علی ، جوانیئر جوائنٹ سےکرٹری ےا رعلی گشکوری ، جوانیئر جوائنٹ سےکرٹری دوئم مظہر مصطفےٰ بےگ ، فنانس سےکرٹری طاہر عباس ،پرےس سےکرٹری رئےس ےوسف علی ہانبھی ، آفس سےکرٹری افضال رضا منتخب ہوئے اجلاس سے نومنتخب صدر ملک اکرم بنگلزئی ،جنرل سےکرٹری حاجی سعےد الدےن طارق ،حاجی دےن محمد مری، مےر سلےم گشکوری ودےگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساتھیوں نے جس اعتماد کا اظہار کےا ہے وہ قابل تحسےن ہے سبی پرےس کلب کے تمام ممبران ہمارا قےمتی سرمایہ ہےں جن کی فلاح وبہبود کےلئے ہر فورم پر جدوجہد کی جائے ہےں تمام ساتھیون کے مشاورت سے سبی پرےس کلب کے مسائل ومشکلات کا تدارک کرےں گے ہمےں امےد ہے کہ ساتھیوں ہمارا بھر پور ساتھ دےتے ہوئے متحد ومنظم ہوکر علاقائی مسئلہ مسائل کو بہتر انداز سے اجاگر کرےں گے اور آپس کے تمام اختلافات مل بےٹھ کر حل کرےں گے مقررےن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی علاقہ مےں پرےس کلب انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ہماری سب کی مشترکہ ذمے داری ہے پرےس کلب کے تقدس کو بحال رکھےں اور سینئر ساتھیوں کا احترام کرےں تاکہ سینئر ساتھیوں سے تربیت بھی حاصل کی جاسکے اس موقع پر منتخب صدر و جنرل سےکرٹر ی سمےت تمام کابینہ نے نئے ممبران کو پرےس کلب کی ممبر شپ ملنے پر مبارک باد پےش کرتے ہوئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کی ےقےن دہائی کرائی ۔