Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایم این ایز کے پراڈکشن آرڈرز جاری نہیں کئے جارہے،اصغر خان اچکزئی
https://youtu.be/95y2ojbmRhk
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری
ایک ایسے علاقے کیساتھ برابری کی جارہی ہے جو تباہی کے دھانے پر ہیں،
اس علاقے سے تعلق رکھنے والے ایم این ایز کے پراڈکشن…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں 21روزہ صفاہی مہم کا آغاز
وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے 21 روزہ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ، صفائی مہم کا افتتاح صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی اور…
Read More...
Read More...
مالکان ٹرک ، ٹرالر، آئل ٹینکرز اور پبلک بسوں کو قانون کے مطابق رکھیں،ٹی آئی بی
صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان کی جانب سے تمام گڈز ٹرانسپورٹ مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں ٹرک ، ٹرالر، آئل ٹینکرز اور پبلک بسوں کو قانون کے مطابق رکھیں کیونکہ…
Read More...
Read More...
حکومت بلوچستان اور چائلڈ لائف فاﺅنڈیشن کے درمیان بچوں کی صحت کے حوالے سے معاہدہ طے پاگئے
حکومت بلوچستان نے بچوں کی صحت کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے نجی شعبہ میں چائلڈ لائف فا¶نڈیشن کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت سول ہسپتال کوئٹہ کے چلڈرن یونٹ1…
Read More...
Read More...
بلوچستان کے لوگ گندم کٹائی کے بعد روایتی انداز میں تریشر کررہے ہیں
https://youtu.be/_7MmxT49TLk
بلوچستان کے لوگ گندم کٹائی کے بعد روایتی انداز میں تریشر کررہے ہیں
Read More...
Read More...
بلوچستان:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سیاسی جماعتیں اور عوام سراپا احتجاج
کیسکوبلوچستان کی جانب سے بجلی کی طوےل ترےن لوڈشےڈنگ اوربجلی کی وولٹےج کی کمی وبےشی کے خلاف سےاسی وقبائلی عمائدےن نے احتجاجی رےلی اوردھرنا دےا،مظاہرےن نے پلے کارڈوبےنرزاٹھائے رکھے…
Read More...
Read More...
گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے 2افراد جاں بحق
بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق کراچی سے ملحقہ بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے…
Read More...
Read More...
سیکرٹری کیخلاف تحریک استحقاق لارہا ہو،زمرک خان اچکزئی
https://youtu.be/ZLz0JTuHo-k
میرے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا،ٹرانسفر پوسٹنگ کی گئی،زمرک خان اچکزئی
Read More...
Read More...
خضدار: ناقص اشیاءخوردو نوش ،غیر معیاری ادویات کی کثرت نے خطرے کی گھنٹی بجادی
خضدار شہر میں نا قص اشیاءخوردو نوش و نا قص ادویات کی کثرت نے خطرے کی گھنٹی بجادی عوام کی صحت و زندگی سے کھیلنے والے منافع خور تاجروں کے خلاف حکومت کی طرف کاروائی نہ کرنا اس قاتل…
Read More...
Read More...
خضدار:عوامی مسائل سے غافل نہیں ، یونس عزیز زہری
رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ خضدار کے بنیادی ضرورتوں کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدمات اٹھائے جائیں گے صوبائی حکومت کی جانب سے مہیا کردہ فنڈز کو عوام کی بہتری…
Read More...
Read More...