- Advertisement -
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری
ایک ایسے علاقے کیساتھ برابری کی جارہی ہے جو تباہی کے دھانے پر ہیں،
اس علاقے سے تعلق رکھنے والے ایم این ایز کے پراڈکشن آرڈرز جاری نہیں کئے جارہے
اگر جو کام ہورہا ہے وہ رک گیا تو یہ ہم پر ایک بد نما داغ ہوگا،اصغر خان اچکزئی