بلوچستان:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سیاسی جماعتیں اور عوام سراپا احتجاج

0

- Advertisement -

کیسکوبلوچستان کی جانب سے بجلی کی طوےل ترےن لوڈشےڈنگ اوربجلی کی وولٹےج کی کمی وبےشی کے خلاف سےاسی وقبائلی عمائدےن نے احتجاجی رےلی اوردھرنا دےا،مظاہرےن نے پلے کارڈوبےنرزاٹھائے رکھے تھے جن پر کےسکوکے خلاف نعرے درج تھے ،مظاہرےن نے کےسکوکے خلاف زبردست نعرے بازی کی ،رےلی کچلاک مےن چوک سے شروع ہوکر کوئٹہ ژوب اورکوئٹہ چمن شاہراہ سے ہوتے کچلاک مےن چوک پر احتجاجی دھرنے مےں تبدےل ہوگئی ،احتجاجی دھرنے سے بی اےن پی کے مرکزی کمےٹی کے ممبر ملک عبدالمجےدکاکڑ ،پشتونخوامےپ کے سعےدخان کاکڑ ،اے اےن پی کے صوبائی کونسل ممبر حاجی محمد آصف کاکڑ اورعبدالباری کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کےسکواےک سفےدہاتھی بن چکاہے ،صوبے مےں گرمےاں شروع ہوتے ہی بلوچستان اورخصوصا پشتون بےلٹ پر طوےل ترےن اعلانےہ وغےر اعلانےہ لوڈشےڈنگ اوربجلی وولٹےج کی کمی وبےشی کی وجہ سے زمےنداروں کی کھڑی فصلےں تباہ اورگھرےلوں صارفےن کی مشکلات کا سامناکرناپڑرہی ہےں ،کےسکواےک کمرشل ادارے ہے جو صارفےن سے بجلی کی فراہمی کا معاوضہ بھاری بھرکم ٹےکسوں کے ساتھ وصول کرتے ہےں ،لےکن بجلی چوبےس گھنٹے مےں صرف آٹھ گھنٹے وقفے وقفے سے وولٹےج کی کمی وبےشی کے ساتھ فراہم کرتے ہےں ،جس سے بجلی کاگھرےلوں سامان اورٹےوب وےلوں کی مشےنےں جلناروزکا معمول اورماہوارگھرےلوں روپے کا نقصان اٹھاناپڑرہی ہےں ،انھوں نے کہاکہ کچلاک صوبائی دارلحکومت کا حصہ ہونے کے باوجود16گھنٹے کی طوےل ترےن لوڈشےڈنگ مسلط کی گئی ہےں ، کےسکو حکام کو عوام کی مشکلات سے کوئی سروکارنہےں ،کےسکوحکام دانستہ طورپر عوام کی صبر کا امتحان لے رہی ہےں ،لےکن اب عوام کی صبر کا پےمانہ لبرےزہوچکی ہےں ،اب احتجاج کا راستہ اپنائے گے ،انھوںنے کہا کہ اگربجلی کی فراہمی کو شےڈول کے مطابق اوردرست وولٹےج کے ساتھ نہےں کےا تو اگلے ہفتے سےاسی جماعتوں ،زمےنداروں اورقبائلی عمائدےن کے ساتھ مل کر احتجاجی مزےدوسعت دےتے ہوئے سخت احتجاج سے بھی درےغ نہےں جائےگا، جس کی تمام ترذمہ داری کےسکوچےف بلوچستان اوردےگر حکام پرعائد ہوگی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.