چےئرمےن پشتونخواعوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون کو پاکستان مےں دوسرے درجے کی شہرےت کسی بھی صورت قبول نہےں۔ پشتون ، بلوچ ، سندھی ،سرائےکی قوموں کی زندہ آباد کے بغےر… Read More...
دنیابھر کی طرح بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں بھی سندھی کلچرڈے منایا گیا، سندھی بلوچ کلچرکمیٹی کی جانب سے حب میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر لسبیلہ یوسف بلوچ، سندھی بلوچ کلچرل کمیٹی کے… Read More...
صو با ئی وزیر خزانہ میر محمد عا رف حسنی نے کہا ہے کہ پا ک چا ئنا اکنا مکس کو ریڈ ور (CPEC)دو ہمسا یہ مما لک پا کستان اور چین کے درمیان وہ عظیم منصوبہ ہے جس سے نہ صرف دونو ں ہمسا یہ مما… Read More...
کوئٹہ (پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے انتظامیہ کی جانب سے ایرانی ڈیزل کے کاروبار کرنے والے غریب عوام کو تنگ کرنے کی پورزور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان… Read More...
ایس ایچ او پشےن طاہر محمود نے پولیس نفری کے ہمراہ مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 23ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ ،منشیات مسروقہ موٹرسائیکلیں اور بھاری رقوم برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات… Read More...
اوستہ محمد میں ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق پولیس کے مطابق اوستہ محمد روڈ محب علی لاڑو کے قریب ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں دو افراس موقع پر… Read More...
گڈانی جیل سے 35 افغان بچے چمن بارڈر پر افغانستان حکام کو حوالے کرنے کے لئے آج حوالے کرینگے اطلاعات کے مطابق گڈانی جیل میں قید 53 افغان قیدی بچوں کو آج صبح چمن بارڈر پر افغان حکام کے… Read More...
کوئٹہ سے ایک شخص ملی ہے جس سے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ بارکزئی ٹاﺅن سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس سے ہسپتال منتقل کر دیا… Read More...