بلدیاتی حکومتیں جمہوریت میں ایک نرسری کی مانند ہے ،صوبائی وزیرسردار صالح بھوتانی

صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی حکومتیں جمہوریت میں ایک نرسری کی مانند ہے ۔ بلدیاتی حکومتوں کو مزید اختیارات دیں گے تاکہ دیہی اور شہری زندگی میں…
Read More...

تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا ہے،صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ

تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا ہے ۔ تعلیم معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے ذریعے معاشرے سے فرسودہ خیالات اور پسماندگی ختم ہوجاتی ہے ۔…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا چینی سفیر مسٹر یا¶ جنگ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے چینی سفیر مسٹر یا¶ جنگ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کوان سے علیحدہ علیحدہ ہونے والی خصوصی ملاقاتوں میں سی پیک کے حوالے سے حکومت…
Read More...

ہمارے پاس ترقی کرنے کا واحد راستہ تعلیم کا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبہ میں انحطاط حکومت اور معاشرے کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لئے حکومت پوری طر ح پرعزم ہے معاشرے کے بااثر حلقوں…
Read More...

بھاگناڑی کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں،جاموٹ قومی موومنٹ

جاموٹ قومی موومنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل محمد وارث ابڑونے کہا ہے کہ اس جدید دورمیں بھی بھاگناڑی کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں جس کے باعث بھاگناڑی کی عوام مضرصحت پانی پینے…
Read More...

اسپیڈ میٹرزلگانا اور بھاری گیس بل بجھوانا اہل بلوچستان کیساتھ زیادتی ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ سردی شروع ہوتے ہی گیس پریشرمیں کمی ،اسپیڈ میٹرزلگانا اور بھاری گیس بل بجھوانا اہل بلوچستان کیساتھ زیادتی ہے ۔غربت بے…
Read More...

قلم وکتاب کے درست استعمال سے ہی ہمیں اپنے مسائل و مشکلات کو حل کرنا ہوگا،صوبائی مشیر تعلیم بلوچستان…

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما صوبائی مشےر تعلےم بلوچستان مےر محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ علم کا حصول آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہےں جدےد ٹےکنالوجی کے بغےر ترقی ممکن نہےں قلم وکتاب کے درست…
Read More...

آج دنیا پر مغرب کی حکمرانی کا راز علم و تحقیق کے میدان میں سبقت لیجانا ہے، رکن بلوچستان اسمبلی میر…

جمعیت علماءاسلام کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری ، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج خضدار کے پرنسپل پروفیسر عبد الحمید لہڑی ، ریڈویو پاکستان خضدارکے اسٹیشن…
Read More...

بلوچستان کے پانی کے حصہ نہ دینا نا انصافیوں کا تسلسل ہے، سینیٹرمولانا فیض محمد

جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث سینیٹرمولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پانی کے حصہ نہ دینا نا انصافیوں کا تسلسل ہے بلوچستان کے لئے نہری پانی کا پانچ فیصد متعین…
Read More...