- Advertisement -
کوئٹہ : نیورو سرجن ڈاکٹر ابرہیم شاہ ماڈل ٹاؤن سے لاپتہ خاندانی ذرائع
ڈاکٹر ابراھیم نجی ہسپتال سے گھر جارہے تھے ہسپتال ذرائع
گھر کے قریب سے گاڑی ملی ہے ڈاکٹر ابراھیم گاڑی میں موجود نہیں, خاندانی ذرائع
پولیس موقعے پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے لے لیا ورثاء نے مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ بجلی گھر میں درخواست دیدی
پی ایم اے ، وائے ڈی اے سمیت دیگر تنظیموں نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
ڈاکٹر ابراھیم کے اغواء کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے، ڈاکٹر کلیم اللہ مندوخیل
کوئٹہ : بولان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کا ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے اغواء کی مذمت
بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیاجائیگا
ڈاکٹر ابراھیم کے اغواء کے خلاف آج تمام ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے
اجلاس میں ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے اغواء کیخلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا