مچھلی کے غیر قانونی شکار میں مصروف161 افراد گرفتار کرلیا گیا

0

- Advertisement -

حب: پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا گوادر کے علاقے جیونی گنز کے سمندر میں کاروائی
مچھلی کے غیر قانونی شکار میں مصروف سندھ کے 8 ٹرالرز کو عملے کے 161 افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا گرفتار افراد اور ٹرالرز فشریز حکام کے حوالے کردٸےڈیپ سی ٹرالر ساحل کے قریب گجو جھال کے ذریعے مچھلی کا شکار کررہے تھے واضح رہے گجو جھال پر حکومت بلوچستان نے پابندی عاٸد کردی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.