کوئٹہ میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل ، ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں1شخص جاںبحق 1زخمی،چمالنگ میں…

کوئٹہ میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل ، ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں1شخص جاںبحق 1زخمی،چمالنگ میں کانکن جاں بحق ،اوستہ محمدمیں ٹریفک حادثہ 5افراد زخمی ہوگئے ہیں ، تفصیلات کے مطابق…
Read More...

تعلیمی تحقیق پر مبنی نصاب کی تشکیل کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، مشیر تعلیم حاجی محمد خان…

وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کے فروغ اور شرح خواندگی میں اضافے کے لئے اساتذہ کی تربیت جدید خطوط پر لازم ہے اٹھارویں…
Read More...

انسانیت کی خدمت ہی سے انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہوتا ہے،مولانامحمد خان شیرانی

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین وجمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءمولانامحمد خان شیرانی نے کہاہے کہ انسانیت کی خدمت ہی سے انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہوتا ہیں آج انسانیت خدمتگار…
Read More...

ملازمین کے حقوق کے حصول کےلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،داد محمد بلوچ

آل پاکستان کلرکس اےسوسی اےشن کےصوبائی صدر داد محمد بلوچ نے کہاہے کہ اپےکا نے ہمےشہ بلار نگ نسل ملازمےن کے حقوق کے حصول کےلئے آواز بلند کی اپنے طوےل ترےن جدوجہد مےں جےلوں مےں بند…
Read More...

ریلوے کالونی سبی مےں رےلوے انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی

رےلوے کالونی سبی مےں رےلوے انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تےاریاں مکمل کرلی کچے مکانات سمےت رےلوے کے سرکاری مکانات کے ساتھ بنائے گئے مکانات کو خالی کرنے کےلئے نوٹس لگ دئےے…
Read More...

محب وطن بلوچستانی اپنے صوبے کی تعمےر وترقی خوشحالی مےں کردارادا کرےں، 144ونگ کمانڈر کرنل ضےاءاللہ

144ونگ کمانڈر کرنل ضےاءاللہ نے کہا ہے کہ خوبصورت بلوچستان مےں پرامن شہری آباد ہےں محب وطن بلوچستانی اپنے صوبے کی تعمےر وترقی خوشحالی مےں اپنا کردارادا کرےں قلم کو ہتھےار بنا کر اپنے…
Read More...