تفتان میں منشیات فروشی سرعام

0

تفتان میں منشیات فروشی سرعام جگہ جگہ ساقی خانے کھولے جارہے نوجوان نسل اس ناسورعمل سے متاثرہوکر اس کی طرف راغب ہورہے ہیں کہی بارمیڈیانےانتظامیہ کوان ساقی خانوں کی نشاندہی کرچکے ہے مگران کی طرف سے مکمل کمزوری کامظاہرہ کیاگیاشہریوں کاانتظامیہ کی دیان مبذول کرانے کے لئے نشہ کی اڈوں پرکریک ڈاون کامطالبہ

- Advertisement -

style="display:block; text-align:center;" data-ad-layout="in-article" data-ad-format="fluid" data-ad-client="ca-pub-3758399497765880" data-ad-slot="3412382197">

تفصیلات کے مطابق تحصیل تفتان میں نشہ جیسی ناسور عمل تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل بری طرح متاثرہوکراس لعنت میں مبتلاہورہے ہےشہرمیں ساقی خانوں کی بھرماراورہیرونچی افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے کی وجہ سےگھروں میں چوری کی وارداتوں میں بتدریج اضافہ ہورہاہے تورابورہ اور ڈسکو بازار کے خالی دکانوں میں نشئی افراد کی ڈھیرہ کی وجہ سے راہ گزین اور محلہ والوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہےشہرمیں ساقی خانوں کی قلع قمع رنااور منشیات کی تدارک کرناانتظامیہ کی ذمہ داری ہوتی ہیں انتظامیہ کی جانب سے ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیاگیا ہے شہریوں کامطالبہ ہے کہ انتظامیہ کوچاہیے کہ وہ نشہ جیسی ناسور عمل کوجڑسے خاتمہ کرکے ان منشیات کے اڈوں کاقلع قمع کریں
تفتان :رپورٹ نعمت اللہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.