عزیز اللہ خان نے بھارتی کھلاڑی کو فائنل راونڈ میں ناک آوٹ کرکے

0

آزربائیجان میں مارشل آرٹس (کراٹے) چیمپئین شپ 2018 کے مقابلے
پاکستان ٹیم نے تین گولڈمیڈل،دوسلور اور دو براونزمیڈل اپنے نام کر لئے
پاکستانی کھلاڑیوں میں بیشتر کا تعلق کوئٹہ سے ہے
کوئٹہ کے تین کھلاڑیوں نے مارشل آرٹس مقابلوں میں بالترتیب دو گولڈ,ایک براونز میڈل حاصل کئے
عزیز اللہ خان نے بھارتی کھلاڑی کو فائنل راونڈ میں ناک آوٹ کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا
نصیب اللہ نے ترکی کے کھلاڑی کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا
محمد عبداللہ نے ایرانی کھلاڑی کو ہرا کر براونز میڈل حاصل کیا
عبدالمنان خان نے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل حاصل کیا
کوئٹہ کے کامران پرکانی نے بروانزمیڈل اور ڈیرہ غازی خان کے محمد نزیر نے سلورمیڈل حاصل کیا
ٹیم آج رات وطن واپس لوٹے گی جبکہ کل صبح کوئٹہ پہنچے گی

- Advertisement -

Leave A Reply

Your email address will not be published.