گوادر، پاک بحریہ نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 2100ملین روپے ہیں
- Advertisement -
بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادرمیں پاک بحریہ نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 2100ملین روپے ہیںتفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر پاک بحریہ کا اورماڑہ کے قریب کاروائی کے دوران سمندرکے راستے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ کارروائی کے دوران 1500 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمدکرلی گئی برآمد ہونے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت 2100 ملین روپئے کے قریب بتائی جاتی ہے۔