Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گوادر ماسٹر پلان کا سب سے زیادہ فائدہ مقامی آبادی کو ہوگا
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر ماسٹر پلان کا سب سے زیادہ فائدہ مقامی آبادی کو ہوگا، ماسٹر پلان میں گوادر کی پرانی آبادی اپنی جگہ پر رہے گی اور ماہی گیری کی…
Read More...
Read More...
سوڑڈیم سے گوادر کے شہریوں کو میسر ہوگی
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پونے چار ارب روپے کی لاگت سے سوڑ ڈیم تا گوادر پانی کی پائپ لائن کی تنصیب کے منصوبے کا افتتاح کردیا جس کے ذریعہ گوادر شہر کو سوڑ ڈیم سے روزانہ…
Read More...
Read More...
سی پیک سے روزگاراورترقی کے نئے مواقعوں نے جنم لیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سی پیک سے نوجوانوں کے لئے روزگار اور ترقی کے نئے مواقعوں نے جنم لیا ہے، نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، ہمارا شمار ان خوش نصیب…
Read More...
Read More...
کشمیر میں تاریخ کا بدترین ظالم ہورہا ہے، خطبہ جمعہ
کوئٹہ کے علما ءاکرام خطبا نے جمعہ کے بڑے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر یوں کے خون اور آہیں بھارت کولے ڈو بیں گی مودی یاد رکھے ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو پھر ظلم سمیت…
Read More...
Read More...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے آغاز کے موقع پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے جمعہ 30 اگست کو خطاب کریں گے۔ صدر مملکت کا خطاب…
Read More...
Read More...
جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، کیس سے متعلق تمام پٹیشنز خارج، فیصلہ جاری
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے تمام پٹیشنزکوخارج کر دیا اور کہا ہے کہیہ…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میںاب کانگومرضکی تشخیص کیلئے ٹیسٹ ہونگے
کوئٹہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے کانگو مرض کی تشخیص کیلئے پی سی آر مشین فراہم کردی گئی ہے جس کے بعد اب کوئٹہ میں ہی کانگو مرض کی تشخیص کے ٹیسٹ ہونگے ۔یہ بات فاطمہ جناح…
Read More...
Read More...
ڈیرہ مراد جمالی :ویگن کی چھت سے گرکر 6افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی میں ویگن کی چھت سے گرنے کے سبب 6 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیںہسپتال منتقل کیا گیا زخمیوںمیں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی…
Read More...
Read More...
قلات:محکمہ ایکسائز کو جدید سہولیات سے آراستہ کرینگے، ملک نعیم خان بازئی
قلات ،محکمہ ایکسائز کو جدید خطوط پر استوار کرکے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تمام سہولیات سے آراستہ کرینگے۔ قلات کو جلد آن لائن سسٹم سے منسلک کرکے دفتر کی تعمیر،اسلحہ،گاڑیاں اور…
Read More...
Read More...
نوکنڈی: آگ لگنے کے باعث 3افرا جھلس کر جاں بحق
بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں آگ لگنے کے باعث 3افرا جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی میں آگ لگنے کے باعث افراد گل محمد ولد رازق سمالانی ،میرباز سمالانی…
Read More...
Read More...