کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کے صبح ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت

0

- Advertisement -

کوئٹہ میں مطلع صاف موسم خشک اور گرم۔۔۔۔
وادی کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 21 اور زیادہ سے زیادہ 35ڈگری سینتی گریڈ تک رہنے کا امکان۔
،قلات میں کم سے کم 15اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ۔
خضدار میں کم سے کم 22 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان.
زیارت مین کم سے کم 20 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان۔ محکمہ موسمیات
دالبندین میں کم سے کم 20 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان
گوادر اور جیونی میں کم سے کم 25 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان. محکمہ موسمیات
سبی میں کم سے کم 26 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ۔
تربت میں کم سے کم 26اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ۔
ژوب میں کم سے کم 23اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ائندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

Leave A Reply

Your email address will not be published.