
- Advertisement -
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص عماد ولد غلام رسول جاںبحق ہوگیاہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔