https://youtu.be/KN4rDmAABlQ
جھل مگسی 15 دسمبر ۔ جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی 2018 اپنی رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جیپ ریلی 2018 میں 61 گاڑیوں نے حصہ لیا جیپ… Read More...
کوئٹہ ریلولے اسٹیشن پر کسٹم اور ایف سی کا چمن ٹرین پر چھاپہ
کروڑوں روپے کا سمگل شدہ سامان برآمد کرلیا ،کسٹم حکام
برآمد شدہ سامان میں کراکری ،سیگریٹ ،اور دیگر اشیا شامل ،کسٹم… Read More...
https://youtu.be/ksV4xZbogr8
بلوچستان کے تمام اضلاع خشک سالی کا شکارہیں،وفاق سے امدادی پیکیج لیا جائے
بلوچستان خشک سالی قحط ،اغواء برائے تاوان اور دہشتگردی کا شکار ہے
حکومت جیپ… Read More...
صوبائی وزیر اطلاعات میر ظہوراحمد بلیدی نے گزشتہ روز ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوںنے صوبائی اخبارات و جرائد کے مدیران و مالکان اوراخبار… Read More...
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے اور ماڑہ میں کیڈٹ کالج کا قیام پاکستان نیوی کا ایک لائق تحسین اقدام ہے ۔ پاکستان نیوی ملک کی ساحلی حدود کے تحفظ… Read More...
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی کمےٹی کے رکن صوبائی سےنئر نائب صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی سےنٹ آف پاکستان کے رکن سےنےٹر سردار اعظم خان موسیٰ خےل مختصر علالت کے بعد کراچی کے نجی… Read More...
خضدار تین ارب روپے کی لاگت سے شہید سکندر یونیورسٹی پائیہ تکمیل کی جانب گامزن، ایس ایس یونیورسٹی جھالاوان میں نئے باب کا اضافہ ہے ،،نئی نسل کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے… Read More...
اسسٹنٹ کمشنر سبی مےر ممتاز مری نے کہا ہے کہ علاقہ مےں امن وامان کے قےام کےلئے لےوےز فورسز کا کردار کسی سے پوشیدہ نہےں لےوےز چےک پوسٹوں پر لےوےز اہلکاروں کو تمام سہولیات فراہم کرےں… Read More...
ڈائریکٹر مارکیٹ اینڈ اکنامکس بلوچستان سید عبدالستار شاہ نے کہاہے کہ بلوچستان تجارتی لحاذ سے پورے ملک کا مرکز بن چکا ہے ، دوسرے صوبوں کی طرح تازہ سبزی اور فروٹ کی سپلائی بلوچستان سے… Read More...