صوبائی وزیرکا استعفیٰ منظور
صوبائی وزیر سردار سرفراز خان ڈومکی کا استعفیٰ منظور
حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان کی جانب سے 6 اگست سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سردار سرفراز خان ڈومکی کے…
Read More...
Read More...
صوبائی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی مثالی ہے، لیاقت شاہنوانی
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ایک سال کی کارکردگی مثالی رہی ہے ، اس سے پہلے کسی بھی حکومت کی ایسی کارکردگی دیکھنے میں نہیں آئی تھی،اس بات میں…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، میر ضیاءاللہ لانگو ودیگر نے نواب امان اللہ زہری کے ورثاءسے تعزیت و…
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو،صوبائی وزیر زراعت زمرک خان اچکزئی ،وزیر صحت نصیب اللہ مری صوبائی کابینہ کے دیگر وزراءکے ہمراءآج زہری میں نواب…
Read More...
Read More...
کوئٹہ :پیمراکا کیبل ٹی وی نیٹ ورکس کیخلاف کارروائی
پیمرا ریجنل آفس کوئٹہ کی ٹیم نے صوبے کے مختلف اضلاع میں کیبل ٹی وی نیٹ ورکس پر چھاپے مارے اور غیر قانونی طور پرانڈین چینل اور انڈین مواد نشر کرنے والے آپریٹرز کے خلاف کارروائی…
Read More...
Read More...
پشین ، گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق5زخمی
ضلع پشےن کے علا قے سرانان کے قریب گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشےن کے علاقے سرانان بازار کے قریب دو گاڑیوں…
Read More...
Read More...
اوتھل: سوراب سے کراچی جانیوالی کارگاڑی الٹنے سے ایک شخص جاںبحق جبکہ خاتون سمیت 4افرادزخمی
بلو چستان کے علا قے اوتھل کے قریب سوراب سے کراچی جانیوالی کارالٹنے سے ایک شخص جاںبحق جبکہ خاتون سمیت 4افرادزخمی ہوگئے ہیں۔اطلا عات کے مطابق گزشتہ روز سوراب سے کرا چی جا نیوالی کا ر…
Read More...
Read More...
بھارت ہٹ دھرمی چھوڑ کرکشمےریوں پر مظالم بند کرے‘نوابزادہ شازین بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے پاکستان خطے مےں امن واستحکام اور تمام تنازعات کا حل چاہتاہے بھارت ہٹ دھرمی چھوڑ کرکشمےریوں پر مظالم…
Read More...
Read More...
کچلاک: مسلح افراد کی دکا ن پر فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے کچلاک میں مسلح افراد کی دکا ن پر فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق ہو گیا ہے ۔پولیس کے مطابق پیر کے روز کچلاک کے نواحی علا قے میںکلی حاجی محمد…
Read More...
Read More...
خضدار:قاتلانہ حملے میں نواب امان اللہ زرکزئی پوتے سمیت 4شہید
ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بلو چستان نیشنل پا رٹی کے رہنما ءسمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔اطلا عات کے مطابق گزشتہ شب ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علا قے…
Read More...
Read More...
دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہنچائینگے، میر ضیاءاللہ لانگو:بشریٰ رند
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کچلا ک بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگر معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر اپنے مزمو ں مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جس میں…
Read More...
Read More...