وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، میر ضیاءاللہ لانگو ودیگر نے نواب امان اللہ زہری کے ورثاءسے تعزیت و فاتحہ خوانی

0

- Advertisement -

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو،صوبائی وزیر زراعت زمرک خان اچکزئی ،وزیر صحت نصیب اللہ مری صوبائی کابینہ کے دیگر وزراءکے ہمراءآج زہری میں نواب امان اللہ زہری اور انکے پوتے کے ورثاءسے اظہار تعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.