پشین ، گاڑیوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق5زخمی

0

- Advertisement -

ضلع پشےن کے علا قے سرانان کے قریب گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشےن کے علاقے سرانان بازار کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا کیا ہے ۔ یا د رہے کہ ٹوڈی کار کوئٹہ جبکہ فیلڈر گاڑی چمن کے طرف سے آرہی تھی کہ اچانک دونوں گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.