- Advertisement -
صوبائی وزیر سردار سرفراز خان ڈومکی کا استعفیٰ منظور
حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان کی جانب سے 6 اگست سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سردار سرفراز خان ڈومکی کے استعفی کی منظوری کے بعد بحثیت صوبائی وزیر انکے اختیارات کو 6 اگست 2019 سے منجمند کر دیا گیا ہے