بلوچستان یونیورسٹی واقعہ ‘ عوام سیاسی جماعتیں صوبہ بھر میں سراپا احتجاج
طلباءایجو کیشنل الائنس اور بلوچستان کے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے زیراہتمام صوبے بھر میں بلوچستان یونیورسٹی میںانتظامیہ کی طرف سے طالبات کو ہراسان کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے…
Read More...
Read More...
بلوچستان ےونیورسٹی واقعہ:ملوث ملزمان کو کڑی سزادی جائے، نوابزادہ شاہ زین بگٹی
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ےونیورسٹی مےں شرم ناک واقعہ نے ہمارے سر شرم سے جھک دئےے ہے بلوچستان مےں اےسی حرکتوں سے ہماری بچیوںپرتعلےم…
Read More...
Read More...
لورالائی: کار اور مزدا ٹرک میں تصادم 2افراد جاں بحق
لورالائی کے علاقے ڈیرہ روڈ کلی چمازہ کے قریب کار اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے ڈیرہ روڈ کلی…
Read More...
Read More...
یونیورسٹی آف بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کی جارہی ہے، گورنر بلوچستان
گورنربلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں ہونے والے واقعات کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہے ، اگر کسی بھی شخص کو پیش آنے والے واقعات میں ذمہ…
Read More...
Read More...
گمشدہ سڑکیں ڈھونڈکر انہیں کھولنے کے لئے کا م شروع کر دیا ہے ،ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ
میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈ منسٹریٹرجاوید مینگل اور ایس ایس پی ٹریفک نذیراحمد کرد نے کہا ہے کہ صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں ٹریفک اور صفا ئی کے مسائل کے حل پر خصوصی تو جہ دی جا…
Read More...
Read More...
جامعہ بلوچستان ہراسگی سکینڈل بلوچی روایات کے خلاف ھےسردار عظیم جان محمدشہی
جامعہ بلوچستان ہراسگی سکینڈل بلوچی روایات کے خلاف ھے...سردار عظیم جان محمدشہی
گزشتہ دنوں بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کو ہراساں کرنے کیلئے الیکڑانک ڈیواہسسز کے زریعے ویڈیوز کے…
Read More...
Read More...
وائس چانسلر اس شرمناک واقعے میں مکمل ملوث ہے حاجی عطاء محمد بنگلزئ
نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کی ممبر اور ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئ نے جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء و طالبات کو بلیک میلنگ کے ذریعے ہراساں کرنے کا…
Read More...
Read More...
برطانوی شاہی جوڑے کا لاہورمیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کادورہ
لاہور: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کیا اور انہیں تحائف پیش…
Read More...
Read More...
قانون کی بالادستی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاءاللہ لانگو
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے قوانین پر عمل درآمد کیلئے تمام وسائل کو بروئے کا…
Read More...
Read More...
خضدار، جے یوآئی کے رہنماﺅں نے آزادی مارچ میں خوراک کا بلوچی حل نکال لیا
خضدار اسلام آباد آذادی مارچ میں خوراک کا بندوبست کیسے کیا جائے ، جے یوآئی جھالاوان کے رہنماءاور کارکنوں نے اس کا حل نکال لیا ،قدیم عرصہ سے چلے آرہے بلوچ روایات وثقافت کے حامل…
Read More...
Read More...