کسٹم کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

0

چیف کلیکٹر کسٹم ڈاکٹر ذولفقار علی چوہدری کہتے ہیں کہ مشکلات کچھ بھی ہو ، محدود وسائل میں رہتے ہوئے کسٹم بلوچستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران مختکف کاروویوں میں ایک کروڑ سے زائد کا مالی فائدہ قومی خزانے کو دیا

- Advertisement -

کوئٹہ کسٹم ہاوس میں سرحدوں پر تیز اور ہموار تجارت کے عنوان سے کسٹم کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،،،تقریب میں کاروباری افراد سمیت کسٹم حکام نے شرکت کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی چیف کلیکٹر کسٹم ڈاکٹر ذولفقار علی چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمگلنگ کی مکمل روک تھام کے لیے تاجروں کا تعاون درکار ہوگا ان کا کہناتھا کہ بلوچستان کے ساتھ ہمسایہ ممالک کا طویل بارڈر منسلک ہے۔ایران کے ساتھ تجاروت کو فراغ دینے کے چھٹی جوائینٹ بارڈر کانفرنس کا انعقاد کروایا گیا۔کانفرنس میں ایرانی اور پاکستان کے درمیان ہموار تجاروت کے فروغ کو یقینی بنانے کا کا عظم ظاہر کیا،غیر قانونی تجارت کی روک تھام کے لیے نئی کسٹم چیک پوسٹوں کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.