کوئٹہ میں2سالہ معصوم جلیل احمد اپنے 5 بہن بھائیوں کے ہمراہ تھیلیسیمیا سے جنگ لڑ رہا ہے زندگی کے روشن آثار ممکن ہوسکیں گے
- Advertisement -
کوئٹہ میں2سالہ معصوم جلیل احمد اپنے 5 بہن بھائیوں کے ہمراہ تھیلیسیمیا سے جنگ لڑ رہا ہے جسکی جیت اس وقت ہی ممکن ہوگی جب معاشرہ اسکا ساتھ دے خون کے قطرے قطرے کوتلاش کرتے
جلیل احمد کی عمر اس وقت 2 سال ہے ۔۔۔ اس کمسنی نے تاحال اس پر یہ تلخ حقیقت آشکار نہیں کی کہ یہ اپنے دیگر 4بہن بھائیوں کی طرح تھیلیسیما کا مریض ہے
جلیل کا والد مسجد کا پیش امام ہے تنخواہ قلیل اور مسائل کے انبار مین گھیرا ہوا ہے ۔۔۔جلیل کے علاوہ اسکی 3بیٹیاں اورایک بیٹا بھی تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ہیں مسلسل علاج کروانے کے بعد اب اسکی ہمت اس سے منہ موڑ بیٹھی ہے
نور محمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مدد کے لئے درخواست دے چکا ہے امید ہیں وہ اسکی داد رسی کریں گے
نور محمد اپنا ایک بیٹا کھو چکے ہیں اور اب یہ بیماری اسکے دیگر بچوں کو نگلنا چاہتی ہے اگر ان معصوم بچوں کو موثر طبی سہلویات مئیسر آجائیں تو انکی