- Advertisement -

تربت ،، پی بی _47 کیچ تھری ضمنی الیکشن صاف و شفاف کے آثار نظر نہیں آرہے ہیں،، جنرل الیکشن 2018 کی طرح اس مرتبہ بھی الیکشن پر تحفظات ہیں ،، فیئر الیکشن کے بلند و بانگ دعوے غلط ہیں ،، نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ