- Advertisement -

بلوچستان میں اعلی افیسران کے تبا دلے
محمد اسلم ممبر ۱۱ بورڈ اف ریونیو ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن تعینات
سید ظفر علی بخاری ممبر111بورڈ اف ریونیو تعینات
تعیناتی کے منتظر محمد ابراہیم ڈپٹی کمشنر واشک تعینات
عنایت اللہ ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری فارم تعینات
سیٹلمنٹ افیسر مس فریدہ ترین سیکشن افیسر سوشل ویلفیئر تعینات
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر واشک محمد جان کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت