نیب بلوچستان کا سابق مشیر عبیداللہ جان بابت کے جائیدادوں سے متعلق انکوائری کا حکم

0

- Advertisement -

نیب بلوچستان نے سابق مشیر وزیراعلیٰ بلوچستان عبیداللہ جان بابت کے جائیدادوں سے متعلق انکوائری کا حکم دیدیا ذرائع کے مطابق نیب بلوچستان نے سابق مشیر وزیراعلیٰ عبیداللہ جان بابت اور ان کے خاندان کے 10 افراد عبداللہ جان ، نصیب اللہ، محمد انور، احسان اللہ، نور اللہ، مسماة( ت) بی بی، مسماة ( ر) بی بی ، کلیم اللہ، سمیع اللہ اور نعیم اللہ کے نام پر جائیدادوں سے متعلق انکوائری کرنے کا حکم دیدیا ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن نیب کی سر براہی میں سابق مشیر عبید اللہ بابت کے جائیدادوں سے متعلق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے کوئٹہ اور ارد گرد نواح میں ان کی جائیداوں سے متعلق تفصیلات طلب کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.