ڈھاڈر ، ڈاکوﺅں نے زمیندار سے 5لاکھ روپے لے کر فرار ہونے میں کامیاب

0

- Advertisement -

دن دھاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوو¿ں نے زمیندار سے 5لاکھ روپے لے اُڑےں۔سنجاوی کے علاقے کلی کاندیڑہ میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکو¿وں نے زمیندار سفر محمد جوکہ گھر جارہا تھا ۔مسلح افراد نے راستے میں روک کر 5لاکھ روپے نقدی لے اُڑے اور مذمت پر ڈاکو¿وں نے سفر محمد کی ٹانگوں میں گولیاں مرکر زخمی کردیا۔ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔گذشتہ دو مہینے سے سنجاوی کے بی ایریا میں چوری اور ڈکھتی کے وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے جس کے باعث مقامی لوگوں میں سخت تشویش پایا جاتا ہے مقامی شہریوں نے میڈیا نمائندہ گان کو بتا یا کہ بی ایریا میں چوروں اور ڈاکوو¿ں کا راج ہے ۔سنجاوی انتظامیہ چوروں اور ڈاکوو¿ں کےخلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ چوروں اور ڈاکوو¿ں کو بااثر افراد کی پشت پنائی حاصل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.