گورنر بلوچستان نے وائس چانسلر بیوٹمز یونیورسٹی کی مدت ملازمت میں مزید چار سال کی توسیع کر دی

0

- Advertisement -

گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ یاسین زئی نے

QUETTA, PAKISTAN. November 12 2018: vice-chancellor Balochistan University of Information Technology, Engendering and Management Sciences “BUITEMS” Eng. Farooq Ahmed Bazai addressing to 2nd International Conference on Computing, Electronic ad Electrical Engineering (ICE Cube) at BUITEMS
کی مدت ملازمت میں مزید چار سال کی توسیع کر دی جبکہ ڈاکٹر علی نواز مینگل کو میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا گورنر کے ترجمان کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کی تقرری کی منظوری دیدی ڈاکٹر علی نواز مینگل میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے وائس چانسلر مقرر کر دیا بیوٹمز یونیورسٹی کے وائس چانسلر احمد فاروق بازئی کی مدت ملازمت میں چار سال توسیع کر دی اور ڈاکٹر فیصل خان کو بیو ٹمز یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.